Home نیوز پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر سے 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر سے 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

Share
Share

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دوبارہ سے تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر سے 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر سے 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی ہے۔
ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 600 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 86 ہزار 441 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 579 پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 85 ہزار 840 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین عہدے سے مستعفی

اعلیٰ عدالتوں میں ججز کی تقرری کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن میں...

توہین عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف وفاق کی سپریم کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل

اسلام آباد: ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف وفاق...

ڈیڑھ ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ ، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد:پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڑھ ارب ڈالر کی...

رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے نئے اوقات مقرر

اسلام آباد:رمضان المبارک کے دوران پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے نئے...