Home نیوز پاکستان سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کر لیا

سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کر لیا

Share
Share

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو طلب کر لیا۔

سپریم کورٹ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو کوئٹہ وکیل قتل کیس میں پیر کی صبح 10 بجے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

چند ہفتے قبل کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ پر عالمو چوک کے قریب فائرنگ سے سپریم کورٹ کے وکیل عبدالررزاق شر جاں بحق ہو گئے تھے اور وہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سنگین غداری کیس کے درخواست گزار تھے

بعدازاں سپریم کورٹ کے سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف درج کرلیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...