Home تازہ ترین ٹائمز میگزین نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سال 2024 کی بہترین شخصیت قرار دے دیا

ٹائمز میگزین نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سال 2024 کی بہترین شخصیت قرار دے دیا

Share
Share

واشنگٹن:ٹائمز میگزین نے اس برس امریکی صدارتی الیکشن جیتنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کو سال 2024 کی بہترین شخصیت قرار دے دیا۔

امریکی جریدے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخابات میں تاریخی تناسب سے کامیابی اور امریکا کا نیا کردار متعارف کروانے پر یہ ٹائٹل دیا گیا۔
واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ کو 2016 میں پہلی بار صدر بننے پر بھی بہترین شخصیت قرار دیا گیا تھا۔
خبر ایجنسی کے مطابق امریکی جریدے نے 2020 میں جو بائیڈن اور کملا ہیرس کو بہترین شخصیت قرار دیا تھا۔
خبر ایجنسی کے مطابق امریکی جریدے نے پچھلے سال پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو بہترین شخصیت کا اعزاز دیا تھا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...