Home نیوز پاکستان ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگئے

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگئے

Share
Share

کراچی: ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر گذشتہ ہفتے کے دوران 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 16 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 11اکتوبر 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بڑھ کر 11 ارب دو کروڑ ارب ڈالر ہوگئے۔

اس کے برعکس کمرشل بینکوں کے ذخائر 15 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہوکر پانچ ارب آٹھ کروڑ ارب ڈالر رہ گئے، اس طرح ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت ذخائر6 کروڑ 40 لاکھ ڈالے کے اضافے سے 16 ارب 11 کروڑ ڈالرہوگئی۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

استنبول میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے امن، ترقی...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کر دی، عوام نے مزید ریلیف کا مطالبہ کر دیا

پیٹرول اور ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری اسلام آباد: وفاقی...