Home سیاست آٹھ گھنٹے ٹرائل چلا، ہمارے وکلا کے بغیر شہادتیں ریکارڈ ہوئیں، یہ کس قسم کا ٹرائل ہےٖ؟، مہربانو

آٹھ گھنٹے ٹرائل چلا، ہمارے وکلا کے بغیر شہادتیں ریکارڈ ہوئیں، یہ کس قسم کا ٹرائل ہےٖ؟، مہربانو

Share
Share

راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کا کہنا ہے کہ جیل کے اندر 8 گھنٹے سماعت ہوئی، ہمارے جیل پہنچنے سے پہلے ہی ٹرائل شروع کر دیئے گئے، ہمارے وکیل بھی موجود نہیں تھے اور ٹرائل شروع کر دیا گیا، یہ کس قسم کا ٹرائل ہے؟

مہربانوقریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوپن ٹرائل کا مطلب پک اینڈ چوزنہیں ہوتا، جج صاحب سے پوچھا تھا کیا یہ اوپن ٹرائل ہے؟ جج صاحب نے کہا یہ اوپن ٹرائل نہیں ہے، اگراوپن ٹرائل ہوتا تو پھرمیڈیا کے سارے لوگ اندرآتے۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی رہائی نہیں ہوسکتی، ہم تو چاہتے ہیں میڈیا کو اندر جانے دیا جاتا، مجھے صبح ساڑھے 8 بجے بتایا گیا کہ آج کورٹ لگ سکتی ہے، کسی کو معلوم نہیں تھا کہ آج عدالت لگے گی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...