Home Uncategorized اقوام متحدہ کا نظام چارٹر کے اصولوں پر عمل سے مضبوط ہو سکتا ہے،منیر اکرم

اقوام متحدہ کا نظام چارٹر کے اصولوں پر عمل سے مضبوط ہو سکتا ہے،منیر اکرم

Share
Share

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل میں اصلاحات پر زوردیا ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا کہ اقوام متحدہ کا نظام چارٹر کے اصولوں پر عمل سے مضبوط ہو سکتا ہے، لائیک مائنڈڈ گروپ کا موقف ہے یو این نظام کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، گروپ نے یو این چارٹر کی خلاف ورزی کو امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔

منیر اکرم نے کہا کہ پچھلے معاہدوں میں تبدیلی قابل قبول نہیں ہے، ایل ایم جی نے بین الاقوامی مالیاتی نظام میں اصلاحات پر زور دیا، انہوں نے کہا کہ گروپ کا موٴقف ہے 2023ء ایجنڈے پر مذاکراتی عملی تیز کرنے کی ضرورت ہے۔

Share
Related Articles

سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟

کراچی:رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی سامنے...

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...