Home نیوز پاکستان انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہونے سے روپے کی قدر بحال

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہونے سے روپے کی قدر بحال

Share
Share

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہونے سے روپے کی قدر بحال ہونے لگی۔آج انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 47 پیسے کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...