Home Uncategorized شیروں کے خاندان کی سوتے اور اونگھتے ہوئے ویڈیو نے سب کو حیران کردیا

شیروں کے خاندان کی سوتے اور اونگھتے ہوئے ویڈیو نے سب کو حیران کردیا

Share
Share

ممبئی:انڈین فاریسٹ سروس کے ایک افسر سشانت نندا نے سوشل میڈیا پر شیر کے خاندان کی دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی۔

ویڈیو میں شیر اور اس کے خاندان کو سوتے اور اونگھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

انڈین فاریسٹ سروس کے ایک افسر کا کہنا تھا کہ ایک محبت بھرا گھرانہ دنیا کے کینوس میں رنگوں کا اضافہ کر رہا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ویڈیو دیکھتے ہوئے آواز بھی کھلی رکھیں تاکہ جنگل کے ماحول کا احساس ہوسکے۔

اس ویڈیو کو اب تک 45 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...