Home Uncategorized ٹائٹینک میں ہیروئن کو بچانے والا لکڑی کا تختہ 20 کروڑ میں نیلام

ٹائٹینک میں ہیروئن کو بچانے والا لکڑی کا تختہ 20 کروڑ میں نیلام

Share
Share

لندن: ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ٹائٹینک‘ میں استعمال ہونے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ 18 ہزار ڈالر سے زائد میں نیلام ہوگیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق لکڑی کا تختہ جہاز کے فرسٹ کلاس لاؤنج کے داخلی دروازے کے فریم کا حصہ تھا۔

ٹائی ٹینک جہاز کے ڈوبنے کے بعد فلم کے ہیرو اور ہیروئین اپنی جان بچانے کے لیے اس لکڑی کے تختے پر چڑھنے کی کوششیں کرتے ہیں لیکن انہیں احساس ہوجاتا ہے کہ یہ تختہ صرف ایک فرد کو بچا سکتا ہے۔

نیلامی کی تقریب میں فلم میں اداکارہ کیٹ وینسلیٹ کا پہنا ہوا لباس بھی ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...