Home highlight دنیا پاکستان کی تخلیقی سوچ، جدید تعمیرات اور پائیدار ترقی کی معترف

دنیا پاکستان کی تخلیقی سوچ، جدید تعمیرات اور پائیدار ترقی کی معترف

Share
Share

پاکستان کو فنِ تعمیر کا ایک نامور عالمی ایوارڈ ملا ہے ۔ اسلام آباد میں واقع “وژن پاکستان” منصوبہ نے آغا خان ایوارڈ فار آرکیٹیکچر 2025 حاصل کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو فنِ تعمیر کا ایک نامور عالمی ایوارڈ ملا ہے ۔ اسلام آباد میں واقع “وژن پاکستان” منصوبہ نے آغا خان ایوارڈ فار آرکیٹیکچر 2025 حاصل کیا ہے یہ ڈی پی اسٹوڈیوز نے ڈیزائن کیا ہے اور اس میں پاکستانی و عربی فن تعمیر کی جھلکیاں نمایاں ہیں یہ منصوبہ کم مراعات یافتہ نوجوانوں کو جدید فنی تربیت فراہم کرتا ہے۔

اس ایوارڈ کی تقریب کرغزستان میں ہوئی، جہاں دنیا کے سات بہترین فنِ تعمیر کے منصوبوں میں سے “وژن پاکستان” بھی شامل تھا۔ آغا خان کے شہزادہ رحیم نے کہا کہ آج کے معماروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ موسمی حالات کا خاص خیال رکھیں اور کمزور طبقات کی حفاظت کریں۔ آرکیٹیکٹ محمد سیف اللہ صدیقی نے بتایا کہ یہ ایوارڈ ہمارے فنِ تعمیر کی ترقی کا ثبوت ہے اور ہمیں اس پر فخر ہے۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...