Home سیاست چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین چیف والیکشن کمیشن کیس کا تحریری فیصلہ جاری

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین چیف والیکشن کمیشن کیس کا تحریری فیصلہ جاری

Share
Share

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین چیف والیکشن کمیشن کیس عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین چیف والیکشن کمیشن کیس میں 25جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیاگیا

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی دو اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی وکلاء کی ریکارڈ فراہمی کی استدعا بھی منظور کرلی ۔تحریری فیصلہ میں کیاگیاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو متعلقہ ونگ سے درکار دستاویز دئیے جائیں۔

فیصلہ میں مزید کہاگیاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی کے بعد ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری وقتی طور پر معطل کئے جاتے ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...