Home سیاست ‎جناح ہاؤس حملہ، جلاؤ گھیراؤ کیس،16 گرفتار ملزموں کی ضمانتیں منظور

‎جناح ہاؤس حملہ، جلاؤ گھیراؤ کیس،16 گرفتار ملزموں کی ضمانتیں منظور

Share
Share

‎لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے لاہور کے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار 16 ملزموں کی ضمانتیں منظور کرنے کا حکم دے دیا۔

‎انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج محمد نوید اقبال نے سماعت کی، جناح ہاؤس حملہ کیس میں 230 ملزموں کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی۔

‎عدالت نے 16 ملزموں کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فیصلہ سناتے ہوئے ضمانتیں منظور کرلیں۔

‎انسداد دہشت گردی عدالت نے 214 ملزموں کی ضمانتیں 19 فروری تک ملتوی کر دیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...