Home sticky post سیاست میں بیعت نہیں پارٹی کے کارکن لیڈرز کے نظریات پر چلتے ہیں،مولانا فضل الرحمٰن

سیاست میں بیعت نہیں پارٹی کے کارکن لیڈرز کے نظریات پر چلتے ہیں،مولانا فضل الرحمٰن

Share
Share

جھنگ:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سیاست میں بیعت نہیں پارٹی کے کارکن لیڈرز کے نظریات پر چلتے ہیں۔

جھنگ میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کو بلدیاتی نظام عوامی مفاد میں بنانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ سوچنا ہو گا کہ ملک کی معروضی صورتِحال صوبوں کی تقسیم کے لیے سازگار ہے؟۔

جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ گالی کی سیاست بالکل نہیں ہونی چاہیے، ہم نے ہمیشہ اعتدال کے ساتھ سیاست کی ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...