Home سیاست تھے امپورٹنٹ ہائبرڈ میٹنگ وف پیپل’س پارٹی اندر تھے چیرمنشپ وف بلاول بھتو

تھے امپورٹنٹ ہائبرڈ میٹنگ وف پیپل’س پارٹی اندر تھے چیرمنشپ وف بلاول بھتو

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئندہ ہفتے کیسز کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی کیس کی سماعت 18 دسمبر بروز پیر کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن نے سابق پی ٹی آئی چیئرمین اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس بھی سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔

الیکشن کمیشن 19 دسمبر کو سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرے گا۔

توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...