Home سیاست ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر

ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر

Share
Share

اسلام آباد: ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیا۔

ججز کمیٹی کے اجلاس کےایجنڈے میں 63اے فیصلے پر نظرثانی درخواستیں اور آڈیو لیک کیس سے متعلق درخواستیں شامل تھیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...