اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ اراکین کی مصروفیات پر کابینہ اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔
ذرائع کاکہناہے کہ کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دی جانے تھی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا جانا تھا۔