Home سیاست وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل

وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل

Share
Share

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 12 بجے ہو گا۔

قبل ازیں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے ہونا تھا۔

ادھر سینیٹ کا اجلاس 11 بجے کے بجائے ساڑھے 12 ہو گا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے پھر ہو گا۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...