Home کھیل کل کا میچ اہم ، دونوں ٹیمیں جیتنے کی کوشش کریں گی، شکیب الحسن

کل کا میچ اہم ، دونوں ٹیمیں جیتنے کی کوشش کریں گی، شکیب الحسن

Share
Share

کولکتہ:بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے کہا ہے کہ کل کا میچ اہم ہے، دونوں ٹیمیں جیتنے کی کوشش کریں گی۔

کولکتہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شکیب الحسن کا کہنا تھا کہ نظریں کل کے میچ پر ہیں، اس میں اچھا کر کے جیتنے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیم میٹنگز میں بات کرتے ہیں کہ موجودہ صورتحال سے کیسے نکلیں؟ اہم بات یہ ہے کہ ہم میدان میں وہ کریں جو ہم پلان کر رہے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ ہمارے لیے کل کا میچ اہم ہے، دونوں ٹیمیں جیتنے کی کوشش کریں گی۔

شکیب الحسن نے کہا کہ میں خود پرفارم کرنے کےلیے بےتاب ہوں، ٹیم کے رزلٹ ہماری گراؤنڈ میں پرفارمنس سے ہی جڑے ہیں۔

بنگلادیشی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے بہتر کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے، کوشش کریں گے کہ اگلے میچز میں اچھا کر کے چیمپئنز ٹرافی میں جگہ پکی کریں۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...