Home کھیل بنگلادیش کیخلاف میچ، پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیاں متوقع

بنگلادیش کیخلاف میچ، پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیاں متوقع

Share
Share

کوکلتہ:ورلڈکپ میں بنگلادیشن کے خلاف میچ کےلیے پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوپنر امام الحق کی جگہ پر فخر زمان کو میدان میں اتارا جائے گا۔

اسی طرح آل راؤنڈر محمد نواز کی جگہ سلمان علی آغا فائنل الیون کا حصہ ہوسکتے ہیں۔

علاوہ ازیں شاداب خان کی جگہ اسامہ میر بنگلادیش کیخلاف ایکشن میں نظر آسکتے ہیں۔

پاکستان ٹیم ایونٹ میں اپنا ساتواں میچ کل بنگلادیش کے خلاف کوکلتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گی۔

ورلڈکپ میں اب تک قومی ٹیم 6 میں سے صرف 2 ہی میچز جیت پائی ہے اور سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار رکھنے کےلیے قومی ٹیم کو اپنے بقیہ تمام میچز جیتنا لازمی ہیں۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...