Home سیاست توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس،بانی پی ٹی آئی کاضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس،بانی پی ٹی آئی کاضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

Share
Share

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے دباوٴ کے باوجود سیاسی نوعیت کے کیسز بنانے سے انکار کیا، میرے اوپر بنائے گئے مقدمات سیاسی انتقام اور بدنیتی پر مبنی ہیں۔
ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ کیسز کا ٹرائل مکمل ہونے تک ضمانت منظور کی جائے۔

ادھر 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی پی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے خلاف دائر درخواست پر ا?ج لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی۔

عدالت نے پولیس سے تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کر رکھا ہے، بانی پی ٹی آئی نے عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج کیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...