Home سیاست توشہ خانہ ٹو کیس ، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور ،رہاکرنے کاحکم

توشہ خانہ ٹو کیس ، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور ،رہاکرنے کاحکم

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کیے۔
عدالت نے بشری بی بی کی دس دس لاکھ رو پے ضمانتی مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی ہے ۔

Share
Related Articles

مائنز اینڈ منرلز کا حساس معاملہ ، وفاق صوبے کے وسائل پر یکطرفہ قبضے کی کوشش کررہا ہے،مولانا فضل الرحمان

پشاور:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے...

امریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد

راولپنڈی:امریکی سفارت خانے کا وفد اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔جیل ذرائع کے مطابق...

بی این پی کامستونگ میں 20 روزسے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے مستونگ لک پاس پر...