Home کھیل دورہ آسٹریلیا، قومی کرکٹ ٹیم 22 سے 28 نومبر تک راولپنڈی میں پریکٹس کرے گی

دورہ آسٹریلیا، قومی کرکٹ ٹیم 22 سے 28 نومبر تک راولپنڈی میں پریکٹس کرے گی

Share
Share

لاہور: دورہ آسٹریلیا کی تیاری کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ 22 نومبر سے 28 نومبر تک راولپنڈی میں لگے گا۔

ذرائع کے مطابق کیمپ لاہور میں لگنا تھا مگر سموگ کی وجہ سے راولپنڈی منتقل کیا گیا، کیمپ میں پاکستان کپ اور قائد اعظم ٹرافی میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو بھی بلایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 14 دسمبر سے ہوگا ۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...