Home sticky post 4 ٹرمپ کا فوج کو فوری طور پر جوہری ہتھیاروں کے تجربے کا حکم

ٹرمپ کا فوج کو فوری طور پر جوہری ہتھیاروں کے تجربے کا حکم

Share
Share

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کو فوری طور پر جوہری ہتھیاروں کے تجربے کا حکم دیا ہے ۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں صدر ٹرمپ نے پینٹاگان کو حکم دیا کہ جوہری ہتھیاروں کے تجربے کا عمل فوری شروع کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ جب تمام ممالک جوہری تجربے کر رہے ہیں تو امریکہ کو بھی کرنا چاہئے۔ ٹر مپ نے کہا ا مریکہ کے پاس سب سے زیادہ ایٹمی ہتھیار ہیں ، روس کا دوسرا نمبر جبکہ چین پانچ برسوں میں امریکہ کے برابر آسکتا ہے ۔

امریکی صدر نےکہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ اس لیےکیا کیونکہ دوسرے ممالک کے پاس ٹیسٹنگ پروگرام موجود ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...