Home sticky post ترکیہ نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

ترکیہ نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

Share
Share

استنبول :ترکیہ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نتن یاہو ،وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز، بارڈر سکیورٹی کی وزیر تمارا بین گویر، چیف آف جنرل سٹاف ایال ضمیر اور نیول فورسز کے کمانڈر ڈیوڈ سار سلامہ سمیت مجموعی طور پر 37 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

الجزیرہ کے مطابق استنبول کے پبلک پراسیکیوٹر آفس نے 37 مشتبہ افراد کی فہرست جاری کی ہے جن میں اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کیٹز، قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر اور فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال زامر شامل ہیں ۔یہ وارنٹ غزہ میں ہونے والے مبینہ جرائم پر مبنی ہیں اور حماس نے اسے خوش آمدید کہا ہے۔ یہ اقدام فلسطین کی حمایت میں ترکیہ کی پالیسی کا حصہ ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...