Home Uncategorized دنیا بھر میں ’ٹوئٹر‘ کی سروس ڈاؤن ،صارفین پریشان

دنیا بھر میں ’ٹوئٹر‘ کی سروس ڈاؤن ،صارفین پریشان

Share
Share

اسلام آباد: دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹوئٹر‘ کی سروس ڈاؤن ہوگئی ہے جس کی وجہ سے صارفین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کی شام دنیا بھر میں ہزاروں صارفین کو ٹوئٹر کے استعمال میں مشکلات کا سامنا درپیش ہے۔

ڈاؤن ڈیڈیکٹر کے مطابق گزشتہ چند منٹوں میں چار ہزار سے زائد صارفین نے ٹوئٹر ڈاؤن ہونے کی شکایت کی ہے لیکن تاحال کمپنی کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ایلون مسک کی جانب سے کنٹرول سنبھالنے کے بعد رواں سال تیسری بار ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن ہوئی ہے، اس سے قبل فروری اور مارچ میں بھی سروسز ڈاؤن ہوئی تھیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...