Home سیاست مخصوص نشستیں،ججز کمیٹی کے دو ارکان کا ن لیگ کی نظرثانی درخواست دو ماہ بعد مقرر کرنے پر اتفاق

مخصوص نشستیں،ججز کمیٹی کے دو ارکان کا ن لیگ کی نظرثانی درخواست دو ماہ بعد مقرر کرنے پر اتفاق

Share
Share

اسلام آباد: ججز کمیٹی کے دو ارکان نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر مسلم لیگ ن کی نظر ثانی درخواست دو ماہ بعد مقرر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی نظر ثانی درخواست نمبر لگا کر ججز کمیٹی کے سامنے پیش کی گئی، کمیٹی کے دو ارکان نے نظر ثانی درخواست دو ماہ بعد مقرر کرنے پر اتفاق کیا۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی کے اکثریتی ارکان کی رائے ہے کہ ججز دو ماہ کی چھٹیوں پر جا رہے ہیں اور دستیاب نہیں ہوں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...