Home Uncategorized حماس کی آڑ میں نہتے فلسطینیوں کو نشانہ نہ بنایا جائے،ترک صدر کا اسرائیلی ہم منصب کو فون

حماس کی آڑ میں نہتے فلسطینیوں کو نشانہ نہ بنایا جائے،ترک صدر کا اسرائیلی ہم منصب کو فون

Share
Share

انقرہ: ترکیہ کے صدر نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حماس کی آڑ میں نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا۔

ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوک پر علاقے میں امن کیلئے دو ریاستی فارمولے پر بھی زور دیا۔

رجب طیب اردوان نے کہا کہ حماس پر حملے کے دوران اسرائیل اخلاقی روایات برقرار رکھے، حماس کی آڑ میں نہتے فلسطینیوں کو نشانہ نہ بنایا جائے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...