Home sticky post 5 غزہ میں امریکی امدادی کمپنی نے خوراک کی تقسیم دوبارہ شروع کر دی

غزہ میں امریکی امدادی کمپنی نے خوراک کی تقسیم دوبارہ شروع کر دی

Share
Share

واشنگٹن : غزہ میں انسانی امداد فراہم کرنے والی ایک امریکی کمپنی نے عارضی تعطل کے بعد امدادی خوراک کی تقسیم کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ادارے کے میڈیا سیل نے بیان میں کہا کہ “آج ہم نے امدادی تقسیم کا عمل دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
گزشتہ روز دو مختلف مراکز پر 14 لاکھ خوراک کے پیکٹس تقسیم کیے گئے، جبکہ 27 مئی سے اب تک کل 84 لاکھ سے زائد کھانے فراہم کیے جا چکے ہیں۔

یہ تنظیم تقریباً ایک ہفتہ قبل اس وقت سرگرم ہوئی تھی جب اسرائیل نے غزہ پر عائد سخت محاصرے میں جزوی نرمی کی تھی تاکہ متاثرہ آبادی تک امداد پہنچائی جا سکے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...