Home تازہ ترین وزیراعظم کا دیامر میں حالیہ رپورٹ ہونے والے پولیو کیس ہر گہری تشویش کا اظہار

وزیراعظم کا دیامر میں حالیہ رپورٹ ہونے والے پولیو کیس ہر گہری تشویش کا اظہار

Share
Share

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفیٰ کمال اور وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو عائشہ رضا فاروق نے ملاقات کی، جس میں ضلع دیامر میں حال ہی میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے دیامر میں پولیو کیسز کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے روٹین امیونائزیشن کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی ہدایت کی اور خاص طور پر ان یونین کونسلز کی کڑی نگرانی کرنے کی ہدایت دی جہاں پولیو کے کیسز زیادہ رپورٹ ہو رہے ہیں اور امیونائزیشن کا عمل مؤثر طریقے سے نہیں ہو پا رہا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پولیو کی روک تھام کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا تاکہ ملک سے اس بیماری کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جا سکے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...