Home sticky post 5 امریکا کی جانب سے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد

امریکا کی جانب سے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد

Share
Share

واشنگٹن: امریکا نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔
پابندیوں کا اطلاق آئندہ پیر سے شروع سے ہوگا، سفری پابندیوں کے شکار ممالک میں پاکستان شامل نہیں، امریکی صدر نے حکم نامے پر دستخط کردیئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوٴس میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بائیڈن انتظامیہ نے امریکی تاریخ کی ناکام ترین حکومت کی، گزشتہ انتظامیہ نے ہر شعبے میں بدترین کارکردگی دکھائی، ہماری حکومت آنے کے بعد مہنگائی میں کمی اور ملازمتوں کے مواقع میں اضافہ ہوا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہر کوئی ہماری انتظامیہ میں شامل ہونا چاہتا ہے، امریکی تاریخ کا سنہری دور شروع ہو چکا ہے، امریکی امن سے محبت کرنے والی قوم ہے۔
امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے کم وقت میں بہت سی اہم کامیابیاں حاصل کیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...