Home sticky post 2 امریکہ اور جاپان کے درمیان نایاب اور اہم معدنیات کی فراہمی کا معاہدہ طے

امریکہ اور جاپان کے درمیان نایاب اور اہم معدنیات کی فراہمی کا معاہدہ طے

Share
Share

امریکہ اور جاپان کے درمیان نایاب اور اہم معدنیات کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ اور جاپان کی نو منتخب وزیراعظم سنائے تاکائچی کے درمیان ٹوکیو میں ملاقات ہوئی جہاں دونوں رہنماؤں نے معدنیات کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کیے۔

اس موقع پر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کو جاپان کے فوجی سازو سامان کے آرڈر موصول ہو گئے ہیں۔امریکا اور جاپان کے درمیان تجارتی معاہدہ بہت ہی منصفانہ ہے ۔ ٹرمپ کے دورہ جاپان میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سکیورٹی معاملات پر بھی بات چیت ہو گی جب کہ جہاز سازی، سویا بین اور گیس بھی ایجنڈے میں شامل ہے

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...