Home Uncategorized امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے

Share
Share

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ انٹونی بلنکن علاقائی رہنماؤں سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے بات کریں گے۔

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ دورہ سعودی عرب میں انٹونی بلنکن غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی پر بھی بات کریں گے۔

محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن آزاد فلسطینی ریاست کے لیے کام کرنے کی اہمیت پر بھی بات کریں گے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...