Home Uncategorized امریکی وزیرخارجہ سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی وزیرخارجہ سعودی عرب پہنچ گئے

Share
Share

ریاض:امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے، وہ سعودی قیادت سے ریاض میں ملاقات کریں گے۔

اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ جاری جنگ کے سبب سعودیہ نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کا عمل منجمد کردیا ہے۔

سعودی عرب نے غزہ سے جبری انخلا، نہتے شہریوں پر حملے کی بھی مخالفت کی ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے حزب اللّٰہ کے سربراہ سید حسن نصر اللّٰہ سے لبنان میں ملاقات کی ہے جس میں اسرائیل فلسطین تنازع پر علاقائی اور عالمی مؤقف اور اس کے اثرات کا جائزہ لیا۔

ایرانی وزیر خارجہ نے شام کے صدر بشارالاسد سے دمشق میں ملاقات کی، بشارالاسد نے کہا کہ مزاحمتی تنظیمیں قابض ظالم سے نمٹنے کے لیے اپنے عزم سے فیصلے کریں گی۔

شامی صدر کا فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...