Home سیاست ازبک وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ازبک وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Share
Share

اسلام آباد: ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

پاکستان پہنچنے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل وسطی ایشیاء اور ای سی او نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کا شاندار استقبال کیا، مہمان وزیر خارجہ 2 روز تک پاکستان میں قیام کریں گے۔

دو روزہ دورے کے دوران ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ سمیت اہم رہنماوٴں سے ملاقاتیں ہوں گی۔

علاوہ ازیں دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدے طے پانے کا بھی امکان ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...