Home نیوز پاکستان قومی بچت سکیموں پر شرح منافع میں ردو بدل

قومی بچت سکیموں پر شرح منافع میں ردو بدل

Share
Share

لاہور:قومی بچت سکیموں پر شرح منافع میں رد و بدل کے بعد نئے پرافٹ ریٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15.1 فیصد جبکہ خصوصی بچت سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 16.4 فیصد مقرر کی گئی ہے۔

نیشنل سیونگز پنشنرز بینیفٹس اکاؤنٹس پر شرح 16.3 فیصد سے کم ہو کر 16.1 فیصد، شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح 21.8 فیصد سے کم ہوکر 20.8 فیصد مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بہبود سیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع کی نئی شرح 16.1 فیصد مقرر کی گئی ہے، نیشنل سیونگز، ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں ردوبدل نہیں کیا گیا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...