Home Uncategorized ہالی ووڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن انتقال کر گئے

ہالی ووڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن انتقال کر گئے

Share
Share

اٹلی: ہالی ووڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن 58 برس کی عمر میں چل بسے۔اسٹیونسن کی موت کس وجہ سے ہوئی اس حوالے سے تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور بھارتی فلم ’آر آر آر‘ میں ویلن گورنر اسکاٹ کا کردار ادا کرنے والے آئرش اداکار اٹلی میں انتقال کر گئے۔

اسٹیونسن کی موت کس وجہ سے ہوئی اس حوالے سے تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

بھارتی فلم کے ہدایتکار سمیت دیگر فنکاروں نے اسٹیونسن کی موت پر گہرے دْکھ کا اظہار کیا ہے۔شمالی آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے رے اسٹیونسن 1990 کی دہائی میں ٹی وی ڈراموں میں قدم رکھا اور پھر کئی فلموں میں بھی اہم کردار ادا کئے۔

خیال رہے کہ رے اسٹیونسن نے مارول کی فرنچائز کی ’تھور‘،’وار زون‘ اور کنگ آرتھر جیسی فلموں سے خوب نام کمایا جس کے بعد انہوں نے ایس ایس راجمولی کی جنوبی بھارتی فلم ’آر آر آر‘ کے زریعے تامل فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...