Home سیاست شیر افضل مروت کا اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام

شیر افضل مروت کا اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام

Share
Share

اسلام آباد: شیر افضل مروت نے اسلام آباد میں سنگجانی کے مقام پر پی ٹی آئی جلسہ سے متعلق ویڈیو پیغام میں تمام کارکنان اور دیگر شہریوں کو اپنے دفتر آنے کی اپیل کی ہے۔

شیر افصل مروت نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فی الوقت حالات ٹھیک ہیں اور ہم کل 12 بجے میرے ایف ایٹ دفتر سے جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہوں گے اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر شہروں کے کارکنان سے میرے دفتر پہنچنے کے اپیل ہے۔

انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہم یہاں سے جلسہ گاہ کے لیے قافلے کی شکل میں روانہ ہوں گے پوری استقامت اور اتحاد سے جلسہ گاہ پہنچنا ہے اور اگر راستے میں کوئی رکاوٹ ہوئی اور روڈ بلاک ہوا تو اس کو بھی کلیئر کرنا ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...