Home نیوز پاکستان گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد پوری قوم کیلئے شرمندگی کا باعث ہے، سراج الحق

گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد پوری قوم کیلئے شرمندگی کا باعث ہے، سراج الحق

Share
Share

لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ رضوانہ پر تشدد پوری قوم کیلئے شرمندگی کا باعث ہے۔جج کا کام لوگوں کو انصاف دلانا تھا مگر اس کے گھر کا ماحول شرمناک تھا۔

لاہور کے جنرل اسپتال میں سراج الحق نے تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی عیادت کی۔

انہوں نے کہا کہ یہ شرمناک واقعہ ایک جج کے گھر میں ہوا، اس جج کا کام لوگوں کو انصاف دلانا تھا مگر اس کے گھر کا ماحول شرمناک تھا۔

امیر جماعت اسلامی نے یہ بھی کہا کہ یہ پہلا واقعہ نہیں، راولپنڈی میں پہلے بھی ایسا ہو چکا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...