Home sticky post 4 ہم خطے میں اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہیں ،سعودی ولی عہد

ہم خطے میں اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہیں ،سعودی ولی عہد

Share
Share

ریاض میں سعودی مجلس شوریٰ کونسل کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ ہم خطے میں اسرائیلی حملوں کو مسترد اور ان کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔

جن میں برادر ملک قطر پر کیا گیا حالیہ حملہ بھی شامل ہے ہم برادر ملک قطر کے ساتھ ہیں اور اس کی جانب سے اٹھائے جانے والے ہر اقدام میں اس کے ساتھ ۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشت کے طور پر دنیا کے سامنے آیا ہے مملکت کے ترقی اور خوشحالی کے لیے پالیسیوں کو مرتب کیا جا رہا ہے۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...