Home سیاست ویل ڈن مریم نواز” صفائی کے بہترین انتظامات پر وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو شاباش

ویل ڈن مریم نواز” صفائی کے بہترین انتظامات پر وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو شاباش

Share
Share

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات اور عوامی خدمت پر وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کو شاباش دی۔

عید الاضحیٰ کے تینوں دن بہترین صفائی پر وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صفائی مہم کی ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ شدید ترین گرمی میں عملے نے جس محنت سے کام کیا وہ قابل تعریف ہے۔ آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا ڈرون کے استعمال سے لاہور نہر میں گندگی پھینکنے میں 80 فیصد کمی قابل ستائش ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...