Home نیوز پاکستان گندم اسکینڈل،تحقیقاتی کمیٹی کل رپورٹ پیش کرے گی

گندم اسکینڈل،تحقیقاتی کمیٹی کل رپورٹ پیش کرے گی

Share
Share

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی تشکیل کردہ گندم اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی کل اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل کی صدارت میں گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔ گندم بحران پر تحقیقات کیلیے قائم کمیٹی کا اجلاس اتوار کو بھی ہوا۔

چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے تحقیقات کے حوالے سے مختلف افراد کا موقف لیا، کمیٹی کے سامنے مختلف آپشن زیر غور ہیں۔

ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے چار روزہ تحقیقات کے بعد پیر کو وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کی جائے گی۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

استنبول میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے امن، ترقی...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کر دی، عوام نے مزید ریلیف کا مطالبہ کر دیا

پیٹرول اور ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری اسلام آباد: وفاقی...