Home تازہ ترین عیدالفطرکا چاند کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تاریخ بتا دی

عیدالفطرکا چاند کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تاریخ بتا دی

Share
Share

کراچی: عوام ماہ رمضان 1446ھ کی برکات سے فیض یاب ہورہے ہیں، ماہرین فلکیات نے اس بار ماہ صیام 29 دن کا ہونے اور عیدالفطر 31 مارچ کو منائے جانے کی پیش گوئی کی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ اس بار ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عیدالفطر 31 مارچ کو منائی جائے گی۔

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بیشتر حصوں میں 30 مارچ کی شام عیدالفطر کا چاند نظر آ جائے گا، کیونکہ اس وقت اس کی عمر 26 گھنٹے ہوگی جو چاند کے نظر آنے کی شرائط کے عین مطابق ہے۔

Share
Related Articles

گلوکارہ لتا منگیشکر اور پرنس راج رومانوی تعلقات کے باوجود کیوں شادی کے بندھن میں نہ بندھ سکے؟

ممبئی:لیجنڈری بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر سے سچی محبت کرنے والے راجپوتانہ کی...

روینا ٹنڈن نے سخاوت کی اعلیٰ مثال قائم کردی،بیٹی بھی حیران رہ گئی

ممبئی:مشہور بھارتی اداکارہ روینا ٹنڈن نے سخاوت کی اعلیٰ مثال قائم کردی،...

سمیڈا میں عالمی معیار کی ورک فورس بھرتی کی جائے، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ایس ایم ایز میں ورکس فورس کی...