Home Uncategorized ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کو ’منافق‘ کیوں کہا؟

ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کو ’منافق‘ کیوں کہا؟

Share
Share

لاہور: پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی کو ’منافق‘ کیوں کہا ہے۔

فیس بک پر اپنی طویل پوسٹ میں گلوکار نے لکھا راحت فتح علی خان کے مشہور گانے ’ضروری تھا‘ میں بطور تخلیق کار ان کا حصہ تھا جس کا کریڈٹ انہیں نہیں دیا گیا۔

ساحر علی بگا نے لکھا کہ انہوں نے ہر اس شخص کو منافق کہا ہے جو کسی کے حق کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے یا اس کا حق مار لیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ نے راحت فتح علی خان کو بہترین صلاحیتوں سے نوازا ہے اور وہ انہیں انسانیت کے ناطے ان کا حق دیں۔

گلوکار نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس کئی ثبوت ہیں کہ راحت فتح علی خان نے انہیں ان کے کام کا کریڈٹ نہیں دیا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...