Home نیوز پاکستان نگراں وزیراعظم کی کسی امریکی عہد یدارسے ملاقات کیوں ممکن نہ ہوئی؟

نگراں وزیراعظم کی کسی امریکی عہد یدارسے ملاقات کیوں ممکن نہ ہوئی؟

Share
Share

نیویارک:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی صدر جوبائیڈن کے استقبالیہ میں دیگر سر براہان وفود کے ساتھ شرکت کے علاوہ تا حال کسی امریکی عہد یدارسے ملاقات نہیں ہوسکی ہے۔

کونسل آف فارن ریلیشنز سے خطاب کے دوران انوارالحق نے نگراں حکومت کے جواز کو اپنی ڈھال بنالیا ‘ انہوں نے اپنے نگران وزیراعظم ہونے کی پوزیشن کا اعترافی حوالہ دیکر انتخابات کے حوالے سے مزید سوالات سے خود کو بچالیا۔

وزیراعظم کی اس پروگرام میں پر فارمنس کو متوازن اور اختلافی سوال و جواب سے بچاؤکی حکمت عملی پرمبنی قرار دیا جا سکتا ہے۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے نیویارک میں امریکی تھنک ٹینک کونسل آن فارن ریلیشنز سے خطاب اور سوال و جواب کے پروگرام میں شرکت کی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...