Home نیوز پاکستان ‎خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

‎خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

خاتون خوہ پیما ناٸلہ کیانی دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کرکے پاکستان کی تاریخ میں 8 ہزار میٹر کی 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

نائلہ نے یہ کارنامہ آج صبح نیپال میں چوٹی سر کرکے تاریخی سنگ میل حاصل کیا۔

قبل ازیں نائلہ کیانی نے پاکستان میں کے ٹو، نانگا پربت ، گیشربرم ون اور گیشربرم ٹو سر کرچکی ہیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...