Home سیاست ٹکٹ سے محروم رہ جانیوالے کارکن 9 بجے تک کاغذات نامزدگی واپس لے لیں،اسحاق ڈار

ٹکٹ سے محروم رہ جانیوالے کارکن 9 بجے تک کاغذات نامزدگی واپس لے لیں،اسحاق ڈار

Share
Share

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ٹکٹ سے محروم رہ جانیوالے کارکن 9 بجے تک کاغذات نامزدگی واپس لے لیں۔

چیئرمین الیکشن سیل سینیٹر اسحاق ڈار نے اعلامیہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں کے انتخابی عمل میں حصہ لینے کے جذبے کو سراہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کارکنوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ساتھی جن کو پارٹی ٹکٹ نہیں ملا وہ مہربانی کر کے اپنے کاغذات نامزدگی آج رات 9 بجے تک واپس لے لیں۔

اپنے اعلامیے میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ٹکٹ حاصل نہ کر پانے والے تمام کارکنان پارٹی کے نامزد کردہ امیدواروں کی بھرپور حمایت کریں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...