Home نیوز پاکستان عالمی بینک کی پاکستان کے لئے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری

عالمی بینک کی پاکستان کے لئے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری

Share
Share

اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

 

اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق  یہ رقم سماجی تحفظ، موسمی تبدیلی اور زراعت و لائیو اسٹاک شعبے میں استعمال ہوگی۔

 

عالمی بینک کے مطابق اس رقم میں سے 4 سو ملین ڈالر سماجی تحفظ منصوبے کے لیے ہیں۔

 

اعلامیہ کے مطابق سندھ میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے لیے 135ملین ڈالر خرچ ہوں گے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...