Home کھیل ورلڈ کپ، پاکستان کرکٹ ٹیم کولکتہ پہنچ گئی

ورلڈ کپ، پاکستان کرکٹ ٹیم کولکتہ پہنچ گئی

Share
Share

کولکتہ: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے اپنے ساتویں میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم چنئی سے کولکتہ پہنچ گئی ہے۔

قومی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے چنئی سے کولکتہ پہنچی، پاکستانی ٹیم آج کولکتہ میں آرام کرے گی جبکہ کل آئندہ میچ کیلئے بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا اگلا میچ 31 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی، قومی ٹیم کو ایونٹ میں اب تک کھیلے گئے اپنے 6 میچز میں سے 4 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...