Home کھیل ورلڈکپ، جنوبی افریقہ کی نیوز ی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

ورلڈکپ، جنوبی افریقہ کی نیوز ی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

Share
Share

پونے: بھارت میں جاری آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقہ کی نیوز ی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بھارتی شہر پونے کے مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں کیویز کی کمان ٹام لیتھم کے ہاتھوں میں ہے جبکہ پروٹیز کو ٹیمبا باووما لیڈ کررہے ہیں۔

میگا ایونٹ میں دونوں ٹیمیں 6، 6 میچز کھیل چکی ہیں، جنوبی افریقہ نے 5 میں کامیابی حاصل کی اور ایک میں ناکام ہوئی جبکہ نیوزی لینڈ نے بھی 6 میں سے 4 میچز جیتے اور 2 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...