Home نیوز پاکستان انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیا

Share
Share

کراچی :پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک بار پھر اپنی قدر میں اضافے کی جانب گامزن ہے۔جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہاہے ۔

انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیاجبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںآ ج کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 434 پوائنٹس کے اضافے سے 52 ہزار 354 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 51 ہزار 920 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...